Lok Sujag
English

”آصف ریاض“ کی تلاش کے نتائج

28 جولائی، 2026
چینی کا شعبہ امیر اور طاقتور افراد کے فائدے کے لیے

اب تو آئی ایم ایف نے بھی مان لیا ہے کہ پاکستان میں چینی کا شعبہ امیر اور طاقتور افراد کے فائدے کے لیے ہی چلایا جا رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے اپنی حالیہ رپورٹ میں چینی کے شعبے کو اس بات کی ایک مثال کے طور پر پیش کیا ہے کہ اشرافیہ اور ریاست کیسے باہمی گٹھ جوڑ سے عوامی وسائل پر قبضہ کر کے مالی فائدے حاصل

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 4.0
27 جولائی، 2026
اوکاڑا اور پاکپتن سب سے آگے

اوکاڑا اور پاکپتن سب سے آگے، لیکن قصور، ساہیوال، وہاڑی اور خانیوال بھی کم نہیں۔ پنجاب میں آلو کی کاشت مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
27 جولائی، 2026
پنجاب میں آلو کی قیمتیں ریکارڈ حد تک گر چکی ہیں

پنجاب میں آلو کی قیمتیں اس وقت ریکارڈ حد تک گر چکی ہیں۔ منڈیوں میں سٹور کا آلو صرف 5 سے 6 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے، جبکہ شہری بازاروں میں یہی آلو 20 روپے فی کلو تک پہنچ جاتا ہے۔ ادھر نئے آلو کی قیمت بھی کم ہو کر 50 روپے فی کلو رہ گئی ہے۔ قیمتوں میں اس شدید کمی کی سب سے بڑی وجہ افغانستان کے ساتھ تجارت کا بند ہونا ہے۔ افغانستان کئی

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 4.0
27 جولائی، 2026
پنجاب میں زراعت آج بھی 81 لاکھ سے زائد خاندانوں کے روزگار کا سہارا ہے

پنجاب میں زراعت آج بھی81 لاکھ سے زائد خاندانوں کے روزگار کا سہارا ہے: حال ہی میں ہونے والی زرعی شماری کے مطابق صوبے میں41 فیصد خاندان اپنی گزر بسر کے لیے زراعت پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن یہ انحصار ہر جگہ ایک جیسا نہیں جہاں دیہی آبادی زیادہ ہے وہاں لوگ زیادہ تر زراعت پیشہ ہیں اور جہاں شہری آبادی غالب ہے وہاں یہ تعداد کافی کم ہے۔ اکثریت دیہی

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
27 جولائی، 2026
پنجاب سے گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت میں رکاوٹ

پنجاب سے گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت میں رکاوٹ کے باعث دیگر صوبوں میں آٹے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس سے سیاسی سطح پر صوبوں کے درمیان کشیدگی کافی بڑھ گئی ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت اس اقدام کو آئین کے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی قرار دے رہی ہے، جو صوبوں کے درمیان آزادانہ تجارت کی ضمانت دیتا ہے۔ بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں نے بھی

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟