27 جولائی، 2026
پشاور میں شہریوں کو ہنگامی صورتحال میں فوری مدد فراہم کرنے کے لیے نصب کیے گئے بیشتر پینک بٹن غیر فعال ہیں، جب کہ کئی اہم مقامات پر تنصیب کا عمل ابھی تک مکمل ہی نہیں ہو سکا۔شہر کے 68 مقامات پر نصب یہ بٹن خاص طور پر ان علاقوں میں لگائے گئے تھے جہاں خواتین کی آمدورفت زیادہ ہوتی ہے، جیسے شاپنگ مراکز اور مصروف بازار۔حکام کے مطابق بٹن دبانے پر
ایک ریٹنگ 4.0