30 جون، 2026
"رقبہ" پنجاب کے اُن مزارعوں کسانوں کی کہانی ہے جنہیں ریاستی حکم پر زمین سے بے دخل کیا جارہا ہے۔ یہ کسان کئی دہائیوں سے اُس زمین پر کاشتکاری کرتے آ رہے ہیں جو اب کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر ان سے ہتھیائی جارہی ہے۔ کسانوں کو تشدد، گرفتاریوں اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مگر وہ آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ زمین