Lok Sujag
English

”عاصم احمد خان“ کی تلاش کے نتائج

27 جولائی، 2026
سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے سرحدی شہر چمن میں روایتی صحافت کو شدید متاثر کیا ہے

سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے سرحدی شہر چمن میں روایتی صحافت کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں کبھی اخبارات کی بھرپور طلب ہوا کرتی تھی، اب وہ تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے اخبار فروشی کے شعبے سے وابستہ جعفر خان کے مطابق ماضی میں روزانہ صبح سویرے کوئٹہ سے چمن تک گاڑی کے ذریعے ڈھائی ہزار سے زائد اخبارات پہنچائے جاتے تھے، جن کی

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
28 جولائی، 2026
کوئٹہ لیاقت پارک پلان ہائی جیک

1988 میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی پرواز کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کرنے والا رہا ہوگیا ہے۔ کیا آپ نے کوئٹہ کے لیاقت پارک میں کھڑا جہاز دیکھا ہے؟ اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ وہی جہاز ہے جسے 1988 میں ہائی جیک کیا گیا تھا لیکن حقیقت مختلف ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 4.0
ضلع شیرانی کے پہاڑی جنگلات میں گزشتہ روز لگی آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

ضلع شیرانی کے پہاڑی جنگلات میں گزشتہ روز لگی آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر کے مطابق آگ سے زیتون، چلغوزے اور چیڑ کے درختوں، جڑی بوٹیوں کو نقصان پہنچا ہےڈپٹی کمشنر حضرت ولی کاکڑ نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ایک ہفتہ قبل بھی ضلع شیرانی کے قریب پہاڑی علاقے دہانہ سر کے جنگلات میں

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
28 جولائی، 2026
بلوچستان میں 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز

بلوچستان میں 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز ڈاکٹر ماہنور پر تیزاب حملے کے خلاف احتجاجاً سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ تمام طبی خدمات بند کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف بلوچستان حکومت نے کارروائی کرتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل، 25 کو شوکاز نوٹس جاری اور پانچ پوسٹ گریجویٹ ٹرینی ڈاکٹروں کی تربیتی رجسٹریشن معطل کر دی ہے۔حکومت بلوچستان کے محکمہ

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
2 اگست، 2026
بلوچستان: زرعی ٹیوب ویلوں کی سولر پر منتقلی، کیا حکومت کامیاب ہوئی؟

بلوچستان میں رجسٹرڈ زرعی ٹیوب ویلوں کو گرڈ سے سولر پر منتقلی کا عمل لگ بھگ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ یہ منصوبہ بلوچستان انرجی ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) اور زمیندار ایکشن کمیٹی کے ساتھ مل کر انجام دیا ہے۔

وفاقی اور صوبائی حکومت نے 20 ماہ قبل ان 27 ہزار 437 رجسٹرڈ زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا منصوبہ شروع کیا تھا جو کیسکو

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟