Lok Sujag
English

”عزیز الدین“ کی تلاش کے نتائج

27 جولائی، 2026
پاکستان کے 20 سب سے پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں واقع ہیں۔

پاکستان کے 20 سب سے پسماندہ اضلاع میں سے 17 بلوچستان میں واقع ہیں۔ ان اضلاع کے تقریباً 64 لاکھ باشندے آج بھی صحت اور تعلیم اور بہتر معاشی مواقع جیسے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ جبکہ پنجاب کا کوئی ضلع اس فہرست میں شامل نہیں۔ خیبر پختونخوا کے 2 اور سندھ کا صرف 1 ضلع انتہائی پسماندہ اضلاع میں شامل ہے۔

ماخذ: پاپولیشن کونسل، پاکستان

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 4.0

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟