27 جولائی، 2026
ہم دنیا کو چاول بیچ کراربوں روپے کماتے ہیں اور پھر تقریباً اتنی ہی مالیت کا پام آئل باہر سے منگوا لیتے ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے ایک طرف سے جیب میں آنے والی رقم دوسری طرف سے فوراً نکل جاتی ہے۔ ملک کی خوردنی تیل کی ضرورت کا 90 فیصد سے بھی زائد حصہ درآمدات سے پورا کیا جا رہا ہے، حالانکہ پاکستان میں تیل داراجناس سرسوں، کینولا، سورج مکھی اورتل
ایک ریٹنگ 4.0