Lok Sujag
English

”عمر باچا“ کی تلاش کے نتائج

28 جولائی، 2026
خیبر پختونخوا میں نسوار کی تیاری اور فروخت

خیبر پختونخوا میں نسوار کی تیاری اور فروخت کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی آمنہ سردار نے "نسوار ریگولیشن ایکٹ 2026" کا مسودہ صوبائی اسمبلی میں جمع کرا دیا ہے۔مجوزہ قانون کے تحت بغیر لائسنس نسوار کی تیاری اور فروخت جرم قرار پائے گی اور خلاف ورزی پر 30 ہزارروپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔ سکولوں، مدرسوں اور

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
5 اگست، 2026

شانگلہ کے نوجوان موت نہیں بلکہ روزگار کی تلاش میں گھر سے نکلتے ہیں، مگر بہت سے خاندانوں کو ان کی واپسی زندہ نہیں بلکہ جنازوں کی صورت میں دیکھنا پڑتی ہے۔ یہ بہتر روزگار کی تلاش میں غیر محفوظ ہجرت کی وہ تلخ حقیقت ہے جس کی قیمت کئی خاندان اپنی جانوں سے چکا رہے ہیں۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
28 جولائی، 2026
کیا ہمارے گلیشیئرز ہمیشہ کے لیے ختم ہو رہے ہیں؟

کیا ہمارے گلیشیئرز ہمیشہ کے لیے ختم ہو رہے ہیں؟ چترال سے سوات تک دسمبر میں برف غائب ہے، جس نے تربیلا ڈیم سے لے کر ہمارے کھیتوں اور عوامی صحت تک خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ بین الاقوامی سائنسی رپورٹس اور مقامی حقائق پر مبنی لوک سجاگ کی یہ خصوصی رپورٹ ہمیں ایک ہولناک آبی اور معاشی بحران کی وارننگ دے رہی ہے۔

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
27 جولائی، 2026
 پاکستان نے دو لاکھ 46 ہزار میٹرک ٹن چائے درآمد کی

پچھلے سال پاکستان نے دو لاکھ 46 ہزار میٹرک ٹن چائے درآمد کی جس کی مالیت 176 ارب روپے ہے۔ مالی سال( 2023-24) میں پاکستان نے 2 لاکھ 60 ہزار ٹن چائے درآمد کی جس پر 186 ارب روپے(657 ملین ڈالر) خرچ ہوئےتھے۔ ہر سال چائے کی پتی کا سب سے بڑا حصہ کینیا سے منگوایا جاتا ہے جو 80 فیصد سے بھی زائد ہوتا ہے۔ باقی ضرورت یوگنڈا، روانڈا، تنزانیہ اور کچھ

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0
27 جولائی، 2026
سیلاب نے خیبر پختونخوا میں تقریباً 3,233 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ کر دیں

سیلاب نے خیبر پختونخوا میں تقریباً 3,233 ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ کر دیں اور 6,206 مویشی ہلاک ہوگئے۔ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع بونیر ہے جہاں 1,157 ایکڑ پر لگی فصلیں برباد ہوئیں اور 4,818 مویشی مر گئے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے ہم آہنگی انسانی امور (UNOCHA) کی رپیڈ نیڈز اسیسمنٹ رپورٹ کے مطابق سوات میں 853 ایکڑ فصلیں پانی میں بہہ گئیں، شانگلہ

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
ایک ریٹنگ 5.0

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟