Lok Sujag
English

”وقار احمد“ کی تلاش کے نتائج

10 اگست، 2026
خود سوزی: کیلے کے کاشتکار 100 ارب روپے سالانہ کیوں جلا رہے ہیں؟

کیلے کے زمینداروں کے لیے اپنی فصل کی باقیات کو تلف کرنا ایک بڑا مسئلہ ہوتا ہے اور سب کے پاس اس کا بس ایک ہی حل ہے، انہیں اکٹھا کر کے آگ لگانا۔ آغا ظفر اللہ درانی اس حل سے مطمعن نہیں تھے۔

وہ سندھ کے ساحلی ضلع بدین کے قصبہ ٹنڈو غلام علی کے رہائشی ہیں۔ انہوں نے زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام سے ایگری انجنیئرنگ میں گریجوایشن کی تھی اور وہ آٹھ سال

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
10 اگست، 2026
اُشوجو زبان: بشیگرام کے صرف دو ہزار افراد کی نایاب مادری زبان

سیروسیاحت کے لیے سوات جائیں تو مینگورہ سے کالام کے راستے میں 52 کلو میٹر کے فاصلے پر تحصیل بحرین کا مشہور مقام مدین آتا ہے۔ یہاں سے ٹریکنگ کے شوقین افراد بشیگرام جھیل جانے کے لیے مشرق کی جانب مڑ جاتے ہیں۔ جیپ کے ذریعے ایک گھنٹے کی دشوارگزار مسافت کے بعد خوبصورت گاؤں بشیگرام آ جاتا ہے۔

یہ سوات کوہستان کا وہ دور دراز پہاڑی علاقہ ہے جہاں

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟
28 جولائی، 2026
مینگورہ میں رکشہ یونین کی پہیہ جام ہڑتال

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں رکشہ یونین نے انتظامیہ کی کارروائیوں کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کرتے ہوئے تمام رکشے گراسی گراؤنڈ میں کھڑے کر دیے اور شدید احتجاج کیا۔ رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا تھا کہ ان کے پاس قانونی رکشے ہیں اور وہ باقاعدہ ٹیکس جمع کراتے ہیں، بڑے رکشوں پر انتظامیہ ان سے ڈبل ٹیکس وصول کرتی ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو رکشے کل تک

آپ کو یہ پوسٹ کیسی لگی؟

لاگ اِن کریں

یا ای میل سے جاری رکھیں
اکاؤنٹ نہیں ہے؟